التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

مومنین سے التماس -- مفسر قرآن علامہ حسین بخش جاڑا نوّ ر اللہ مرقدہٗ

مفسر قرآن علامہ حسین بخش جاڑا نوّ ر اللہ مرقدہٗ
مفسر قرآن علامہ حسین بخش جاڑا نوّ ر اللہ مرقدہٗ 4دسمبر 1990ء کو جامعہ امامیہ کربلا گامے شاہ لاہور میں دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں ، جن کو 5دسمبر 1990ء کو مسجد امامیہ ڈیرہ روڈ دریاخان کے نزدیک سپرد خاک کیا گیا ہے، مومنین سے التماس ہے کہ علامہ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے سورہ فاتحہ تلاوت فرما کر ان کے روح پر فتوح کو بخش دیں... شکریہ

حکیم محمد باقر جاڑا