التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

خطبہ اوّل عید الاضحی | khutba awal eid ul azha | learn islamic prayer

خطبہ اوّل عید الاضحی | khutba awal eid ul azha | learn islamic prayer
خطبہ اوّل عید الاضحی | khutba awal eid ul azha | learn islamic prayer
خطبہ اوّل عید الاضحی | khutba awal eid ul azha | learn islamic prayer
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شروع اللہ کے نام سے جو رحمن و رحیم ہے
اَللّٰہُ اَکَْبَرُ اَللّٰہُ اَکَْبَرُ اَللّٰہُ اَکَْبَرُ لآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَ اللّٰہُ اَکَْبَرُ وَ لِلّٰہِ
خدا بزرگ تر ہے خدا بزرگ تر ہے خدا بزرگ تر ہے خدا کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ بزرگ تر ہے اور خدا ہی کیلئے
الْحَمْدُ وَاللّٰہُ اَکَْبَرُعَلٰی مَا ھَدٰنَا وَاللّٰہُ اَکَْبَرُ عَلٰی مَا رَزَقَـنَا
مخصوص ہے حمد اللہ بزرگ تر ہے اس پر کہ ہم کو ہدایت کی اللہ بزرگ تر ہے اس پر کہ ہم کو چوپائے عطا فرمائے
مِنمبَہِیْمَۃِ الْاَنْعَامِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی مَآ اَبْلانَا سُبْحَانَ اللّٰہِ
اور تمام تعریفیں زیبا ہیں اللہ کے واسطے اس پر کہ ہم کو نعمتیں دیں بزرگ تر ہے وہ خدا جس نے مخلوقات
الَّذِیْ اِبْتَلٰی الْبَرَایَا بِاَنْوَاعِ الْبَلایَا لِئَلَّا یُبْطِلُ الْجَزَآئُ وَلِیُحْسِنُ
کو قسم قسم کی بلائوں سے آزمایا تاکہ جزا باطل نہ ہو اور بخشش اچھی ہو
الْعَطَایَا فَبَعَثَ الرُّسُلَ وَ نَصَبَ ھُدَاۃَ خَیْرِ السُّبُلِ ضَعِیْفَۃَ
پس رسولوں کو بھیجا اور سب سے نیک راہ کے ہادیوں کو قائم کیا جو حالات میں ضعیف
الْحَالاتِ قَوِیَّۃً فِیْ عَزَآئِمِ النِّیَّاتِ وَلَوْ شَآئَ لَجَعَلَھُمْ اُوْلِیْ قُوَّۃٍ
اور ارادہ میں قوی ہیں اور اگر اللہ چاہتا تو ضرور ان کو نہایت سخت قوی کر دیتا
شَدِیْدَۃٍ فَظَلَّتِ الْاَعْنَاقُ لَھُمْ خَاضِعِیْنَ وَ خَفَضَتْ لَھُمْ اَجْنِحَۃُ
پس گردنیں ان کے لئے جھک جاتیں اور متکبروں کے بازو ان کے لئے نیچے ہو جاتے
الْمُسْتَکْبِرِیْنَ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ وَضَعَ الْبَیْتَ بِبَکَّۃَ مُبَارَکًا وَّ
یہ سب تعریفیں زیبا ہیں اس خدا کے لئے جس نے اپنے گھر کو مکہ میں رکھا جو مبارک گھر اور
ھُدًی لِّلْعَالَمِیْنَ وَ جَعَلَہٗ مَثَابَۃً لِّلنَّاسِ کَافَۃً وَّ مَأمَنًا لِّلْعَاکِفِیْنَ وَ
تمام عوالم کے لئے ہدایت ہے اور تمام لوگوں کیلئے منزل اور تمام اعتکاف کرنے والوں اور
الْعَابِدِیْنَ اِعْمَلُوْا عِبَادَ اللّٰہِ فِیْ مِثْلِ ھٰذَا الْیَوْمِ الْعَظِیْمِ اِبْتَلٰی
عبادت گزاروں کیلئے جائے امن مقرر کیا عمل کرو اے خدا کے بندو! ایسے بزرگ دن میں جس میں اللہ نے
اللّٰہُ اِبْرَاہِیْمَ الْخَلِیْلَ بِذِبْحِ وَلَدِہٖٓ اِسْمٰعِیْلَ فَرَأَی الْخَلِیْلُ فِیْ
ابراہیمؑ خلیل کو اپنے فرزند اسماعیل کو ذبح کرنے سے آزمایا پس خلیل اللہ نے خواب میں دیکھا
الْمَنَامِ وَ ھُوَ بَیْنَ الرُّکْنِ وَ الْمَقَامِ اِنَّہُ لِوَلَدِہٖ ذَابِحٌ وَ لِدَمِہٖ
جب کہ وہ رکن اور مقام کے مابین تھا کہ وہ اپنے فرزند کو ذبح کر رہا ہے اور اس کا خون بہا رہا ہے
سَافِحٌ فَانْتَبَہَ مِنْ رَّقْدَتِہٖ مَرْھُوْبًا وَّ مِنْ مَّنَامِہٖ مَرْعُوْبًا فَقَالَ لِبَنِیْہِ
پس وہ اپنے خواب سے ڈرتا ہوا اور اپنی نیند سے کانپتا ہوا بیدار ہوا اور اپنے فرزند سے کہا کہ
اِنِّیٓ أَرٰی فِیْ الْمَنَامِ عَیَانًا اَنِّیٓ أَذْبَحُکَ قُرْبَانًا فَانْظُرْ مَاذَا
میں خواب میں ظاہراً دیکھتا ہوں کہ تجھ کو قربانی کے طور پر ذبح کر رہا ہوںپس تو غور کر تیری کیا رائے ہے
تَرٰی یَا سَیِّدَ الْوَرٰی فَقَالَ یَآ اَبَتِ افْعَلْ مَا تُؤْمَرْ سَتَجِدُنِیْ
اے تمام جہانوں کے سردار پس جواب دیا اے میرے بابا جس امر کا تجھے حکم ہے اس کی تعمیل کر تو
اِنْشَآئَ اللّٰہُ مِنَ الصَّابِرِیْنَ فَلا تَضْمُمْ ثَوْبَکَ عَنْ دَمِیْ لِئَلَّا
مجھے صابرین سے پائے گا پس اپنا کپڑا میرے خون سے آلودہ نہ کر تاکہ اس کو
تَرَاہُ الشَّفِیْقَۃَ اُمِّیْ اِقْرَأ عَلَیْھَا سَلامِیْ مُنْعِیًا وَارْدُوْ اِلَیْھَا
میری مہربان ماں نہ دیکھ لے اور سنانی کے طور پر میرا سلام اس کو پہنچا اور تسلی کیلئے میرا کرتہ اس کو دے دے
قَمِیْصِیْ مُسَلِّیًا وَ قُلْ لَّھَا اِنَّ ابْنَکَ نَقَلَہُ مَوْلاہُ الْکَرِیْمُ اِلٰی
اور اس سے کہہ کہ تیرے بیٹے کو اس کے مولائے کریم نے بہشت بریں کی طرف بھیج دیا ہے
دَارِ الْخُلْدِ وَ النَّعِیْمِ فَلَمَّا انْتَھَتْ مَقَالَتَہُ وَ انْتَھَتْ وَصِیَّتَہُ شَدَّہُ
پس جب اس کی گفتگو ختم ہو گئی اور اس کی وصیت پوری ہو چکی تو
الْخَلِیْلُ شَدًّا وَّثِیْقًا وَّ أَضْجَعَہُ اِضْجَاعًا رَّفِیْقًا فَأَقْبَلَتِ الطَّیْرُ
خلیل نے اس کو خوب مضبوط کر کے باندھا اور نہایت نرمی سے اس کو لٹایا
عَلَیْہِ عَاکِفَۃً وَ اَصْبَحَتِ الْاَرْضُ وَ الْجِبَالُ رَاجِفَۃً وَ الْمَلآئِکَۃُ
پس پرندے اس پر قربان ہونے لگے اور زمین اور پہاڑ لرزنے لگے اور فرشتوں نے رونا شروع کیا
مُتَضَرِّعَۃً وَ الْوُحُوْشُ مُتَسَرِّعَۃً وَ السَّمَآئُ مِنْ فَوْقِھِمْ تَضِجُّ
اور وحشی دوڑنے لگے اور اوپر آسمان سے آوازیں بلند ہوئی
وَ الْاَرْضُ مِنْ تَحْتِھِمْ تَعِجُّ رَحْمَۃً لِّلطِّفْلِ الصَّغِیْرِ وَ تَعَجُّبًا مِّنْ
اور نیچے سے زمین نے چلّانا شروع کیا کیونکہ انہیں اس صغیر بچے پر رحم آیااور اس
صَبْرِ الشَّیْخِ الْکَبِیْرِ فَنَادٰی اَرْحَمُ الرَّاحِمِیْنَ یَآ اِبْرَاہِیْمُ قَدْ
بزرگ بوڑھے کے صبر کو دیکھ کر حیران رہ گئے پس ارحم الراحمین نے آواز دی اے ابراہیمؑ تو نے
صَدَّقْتَ الرُّؤْیَا اِنَّا کَذٰلِکَ نَجْزِیْ الْمُحْسِنِیْنَ اِنَّ ھٰذَا لَھُوَ
اپنے خواب کو سچ کر دکھایا بیشک ہم اسی طرح نیکوکاروں کو جزا دیتے ہیں بیشک یہ
الْبَلآئُ الْمُبِیْنَ وَ فَدَیْنَاہُ بِذِبْحٍ عَظِیْمٍ فَنَھَضَ عِنْدَ ذٰلِکَ
کھلم کھلا امتحان ہے اور ہم نے اسکو ذبح عظیم کے ساتھ فدیہ دیا پس اس وقت خلیل نے چھری لے کر
الْخَلِیْلُ بِالْفِدْیَۃِ اِلٰی مَآ اٰتَاہُ بِہٖ جِبْرِیْلُ مِنَ الْفِدْیَۃِ فَذَبَحَھَا
اس فدیہ کی طرف حرکت کی جس کو جبرائیل لائے تھے اور اس کو قربانی کے طور پر ذبح کیا
قُرْبَانًا وَّ جَھَرَ عَلَیْھَا بِسْمِ اللّٰہِ عَیَانًا فَأَحْسَنَ الْحَدِیْثِ
اور کھلم کھلا اس پر بسم اللہ بآواز بلند پڑھی پس بہترین حدیث
کِتَابَ اللّٰہِ الْعَزِیْزِ الْحَکِیْمِo
کتاب اللہ (قرآن) ہے جو کہ عزیز (غالب) و حکیم ہے
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شروع اللہ کے نام سے جو رحمن و رحیم ہے
قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَدٌoج اَللّٰہُ الصَّمَدُoج لَمْ یَلِدْ ۵لا
(اے محمد) کہہ دے کہ وہ اللہ ایک ہے وہ اللہ بے نیاز ہے نہ اس سے کوئی پیدا ہوا
وَ لَمْ یُوْلَدْoلا وَ لَمْ یَکُنْ لَّہُ کَفْوًا اَحَدٌoج ’’صلوات ‘‘
اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا اور نہ کوئی اس کا ہمسر اور نظیر ہے
اس کے بعد بیٹھ کر درود شریف پڑھے پھر اٹھ کر دوسرا خطبہ پڑھے.
اَللّٰھُمَّ ارْزُقْـنَا تَوْفِیْقَ الطَّاعَۃِ وَ بُعْدَ الْمَعْصِیَّۃِ وَ صِدْقَ النِّـیَّۃِ وَ عِرْفَانَ الْحُرْمَۃِ وَ اَکْرِمْنَا بِالْھُدٰی وَ الْاِسْتِقَامَۃِ وَ سَدِّدْ اَلْسِنَتِنَا بِالصَّوَابِ وَ الْحِکْمَۃِ وَ اِمْـلَائْ قُلُوْبَنَا بِالْعِلْمِ وَ الْمَعْرِفَۃِ وَ طَہِّرْ بُطُوْنَنـَا مِنَ الْحَرَامِ وَ الشُّبْھَۃِ وَ اُکْفُفْ اَیْدِیَـنَا عَنِ الظُّلْمِ وَ السَّرِقَۃِ وَ اُغْضُْضْ اَبْصَارَنَا عَنِ الْفُجُوْرِ وَ الْخِیَانَۃِ وَ اُسْدُدْ اَسْمَاعَنَا عَنِ اللَّغْوِ وَ الْغِیْبَۃِ وَ تَفَضَّلْ عَلٰی عُلَمَائِنَا بِالزُّہْدِ وَ النَّصِیْحَۃِ وَ عَلٰی الْمُتَعَلِّمِیْنَ بِالْجُہْدِ وَ الرَّغْبَۃِ وَ عَلٰی الْمُسْتَمِعِیْنَ بِالْاِتِّـبَاعِ وَ الْمَوْعِظَۃِ وَ عَلٰی مَشَایِخِنَا بِالْوَقَارِ وَ السَّکِیْنَۃِ وَ عَلٰی الشَّبَابِ بِالْاِنَابَۃِ وَ التَّوْبَۃِ وَ عَلٰی النِّسَآئِ بِالْحَیَائِ وَالْعِفَّۃِ وَ عَلٰی مَرْضٰی الْمُوْمِنِیْنَ بِالشِّفَآئِ وَالرَّاحَۃِ وَ عَلٰی مَوْتَاھُمْ بِالرَّأفَۃِ وَ الرَّحْمَۃِ وَ عَلٰی الْغُزَاۃِ بِالنَّصْرِ وَ الْغَلَبَۃِ وَ عَلٰی الْاُسَرَائِ بِالصَّبْرِ وَ الْقَنَاعَۃِ وَ عَلٰی الْاُمُرَائِ بِالْعَدْلِ وَ الشَّفَقَۃِ وَ عَلٰی الرَّعِیَّۃِ بِالْاِنْصَافِ وَ حُسْنِ السِّیْرَۃِ وَ بَارِکْ لِلْحُجَّاجِ وَ الزُّوَّارِ فِی الزَّادِ وَ النَّفَقَۃِ وَ اِقْضِ مَا اَوْجَبْتَ عَلَیْھِمْ مِنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَۃِ بِفَضْلِکَ وَ رَحْمَتِکَ یَآ اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّد

ایک تبصرہ شائع کریں