التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

talqeen mayyat | تلقینِ میت

Learn about Talqeen Mayyat, an important Islamic practice for guiding the deceased towards the afterlife. Explore its significance and procedure.

talqeen mayyat | تلقینِ میت 

talqeen mayyat | تلقینِ میت
جب مرد کی میت کو قبر میں اتاریں تو ایک مومن  ننگے سر اور ننگے پائوں کفن کی تمام گرہیں کھول کر اپنے ہاتھوں کو ایک دوسرے پر قینچی کی طرح رکھ کر اپنے داہنے ہاتھ سے میت کا داہنا شانہ اور اپنے بائیں ہاتھ سے میت کا بایاں شانہ تھام کر آہستگی سے ہلائے۔۔۔ اور اگر عورت کی میت ہو تو اس کا مَحرم (والد۔۔بھائی۔۔بیٹا۔۔شوہر) قبر میں اُتارے اور تلقین کے وقت اس کے کندھوں کو تھام کر آہستگی سے ہلائے۔۔ اور کوئی مومن تلقین پڑھے(متعلقہ سیکشن پڑھیں)۔

ایک تبصرہ شائع کریں