التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

اعمالِ نیمۂ شعبان ، اعمالِ شبہائے مبارکہ | amal neemaye shaban - amal shab haye mubaraka

اعمالِ نیمۂ شعبان ، اعمالِ شبہائے مبارکہ | amal neemaye shaban - amal یہ شب چونکہ حضرت امام العصر عجل اللہ فرجہ کی شب ولادت ہے لہذا نہایت پُر برکت ہے

اعمالِ نیمۂ شعبان ، اعمالِ شبہائے مبارکہ | amal neemaye shaban - amal shab haye mubaraka

اعمالِ نیمۂ شعبان ، اعمالِ شبہائے مبارکہ | amal neemaye shaban - amal shab haye mubaraka

 

یہ شب چونکہ حضرت امام العصر عجل اللہ فرجہ کی شب ولادت ہے لہذا نہایت پُر برکت ہے۔۔۔اعمال کی کتب میں اس شب کے اعمال متعدد ذکر کئے گئے ہیں:
---   شب بیداری
---   غسل شب نیمہ شعبان
---   استغفار و تسبیح حضرت فاطمہ زہرا ؑ
---   ادعیہ و زیارت حضرت امام حسین ؑ
---   تسبیحات اربعہ ۱۰۰ مرتبہ
---   دُعائے کمیل بن زیاد
---   دُعائے توسل
---   ادعیہ ظہور امام زمانہ عجل اللہ فرجہ
---   عریضہ حضرت ولی العصر عجل اللہ فرجہ
---   دو رکعت نماز۔۔۔ پہلی رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سورہ کافرون اور دوسری رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورہ توحید۔۔۔ نماز کے بعد تسبیح حضرت زہرا ؑ پڑھی جائے۔
---   چار رکعت نوافل۔۔۔۔ دو رکعت بہ یک سلام ۔۔ ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سورہ توحید ایک سو مرتبہ پڑھی جائے۔
---   نوافل کے بعد شب نیمہ شعبان کی مخصوص دعا پڑھیں اور پھر مکان کی چھت پر جا کر زیارت امام حسین ؑ پڑھیں:
اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اِلَیْکَ فَقِیْرٌ وَ مِنْ عَذَابِکَ خَائِفٌ مُّسْتَجِیْرٌ اَللّٰھُمَّ لا تُبَدِّلْ اِسْمِیْ وَ لا تُغَیِّرْ جِسْمِیْ وَ لا تَجْہَدْ بَلآئِیْ وَ لا تُشْمِتْ بِیْ اَعْدَآئِیْ اَعُوْذُ بِعَفْوِکَ مِنْ عِقَابِکَ وَ اَعُوْذُ بِرَحْمَتِکَ مِنْ عَذَابِکَ وَ اَعُوْذُ بِرِضَاکَ مِنْ سَخَطِکَ وَ اَعُوْذُ بِکَ مِنْکَ جَلَّ ثَنَآئُکَ اَنْتَ کَمَا اَثْنَیْتَ عَلٰی نَفْسِکَ وَ فَوْقَ مَا یَقُوْلُ الْقَآئِلُوْنَ۔
یہ دعا حضرت رسالتمآبؐ پندرھویں شعبان کی رات کو پڑھتے تھے:
اَللّٰھُمَّ اقْسِمْ لَنَا مِنْ خَشْیَتِکَ مَا یَحُوْلُ بَیْنَنَا وَ بَیْنَ مَعْصِیَتِکَ وَ مِنْ طَاعَتِکَ مَا تُبَلِّغْنَا بِہٖ رِضْوَانَکَ وَ مِنَ الْیَقِیْنِ مَا یَھُوْنُ عَلَیْنَا بِہٖ مُصِیْبَاتُ الدُّنْیَا اَللّٰھُمَّ اَمْتِعْنَا بِاَسْمَآعِنَا وَ اَبْصَارِنَا وَ قُوَّتِنَا مَا اَحْیَیْتَنَا وَ اجْعَلْہُ الْوَارِثَ مِنَّا وَ اجْعَلْ ثَارَنَا عَلٰی مَنْ ظَلَمَنَا وَ انْصُرْنَا عَلٰی مَنْ عَادَانَا وَ لا تَجْعَلِ مُصِیْبَتَنَا فِیْ دِیْنِنَا وَ لا تَجْعَلِ الدُّنْیَا اَکْبَرَ ہَمِّنَا وَ لا مَبْلَغَ عِلْمِنَا وَ لا تُسَلِّطْ عَلَیْنَا مَنْ لَّا یَرْحَمُنَا بِرَحْمَتِکَ یَآ اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔

ایک تبصرہ شائع کریں