نانا جان یہ وہ حسین ؑہے جس کوآپ باربار
بوسے دیا کرتے تھے، خاک وخون میں غلطان ہے۔۔ خاک اڑاڑکر زخموں پڑرہی ہے۔۔ رگوں سے
تازہ خون جاری ہے۔۔ اس کے اعضا ٔ کو ٹکڑے کیا گیا ہے اورپس گردن سے پیاساذبح کیا
گیا ہے اورہم قیدی ہوچلے ہیں۔
پہلاخطاب ( اپنے ناناکو مخاطب کرکے کہا )
0 min read