التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

نقشہ شکیاتِ نماز | naqsha shikayat nimaz | learn islamic prayer

نقشہ شکیاتِ نماز | naqsha shikayat nimaz | learn islamic prayer
نقشہ شکیاتِ نماز |  | learn islamic prayernaqsha shikayat nimaz
نقشہ شکیاتِ نماز | naqsha shikayat nimaz | learn islamic prayer


نماز شکیات نماز
مقام شک
قیام
رکوع
بعد از رکوع
سجدہ
بعد از سجود
بنا ٔ
وظیفہ
۲    ۳
باطل
باطل
باطل
باطل
صحیح
۳
نماز احتیاط ایک رکعت کھڑے ہو کر یا دو رکعت بیٹھ کر
۲   ۳   ۴
باطل
باطل
باطل
باطل
صحیح
۴
نماز احتیاط دو رکعت کھڑے ہو کر اور دو رکعت بیٹھ کر
۲    ۴
باطل
باطل
باطل
باطل
صحیح
۴
نماز احتیاط دو رکعت کھڑا ہو کر
۳   ۴
صحیح
صحیح
صحیح
صحیح
صحیح
۴
نماز احتیاط ایک رکعت کھڑے ہو کر یا دو رکعت بیٹھ کر
۴   ۵
صحیح
باطل
باطل
باطل
صحیح
۴
نماز احتیاط ایک رکعت کھڑے ہو کر یا دو رکعت بیٹھ کر، بعد ازاں دو سجدہ سہو احتیاطاً بجالائے، اگر نماز کے دونوں سجدے کرنے کے بعد شک ہو تو دو سجدہ سہو واجبا ً ادا کرے
۳   ۵
صحیح
باطل
باطل
باطل
باطل
۴
دو رکعت نماز احتیاط کھڑے ہوکر بعد ازاں دو سجدہ سہو کرے
۳  ۴  ۵
صحیح
باطل
باطل
باطل
باطل
۴
نماز احتیاط دو رکعت کھڑے ہو کر پھر دو رکعت بیٹھ کر پڑھے بعد ازاں دو سجدہ سہو کرے
۵   ۶
صحیح
باطل
باطل
باطل
باطل
۴
دو سجدہ سہو احتیاطا بجالائے


ایک تبصرہ شائع کریں