آج بروز چہا ر شنبہ ۲۰
جنوری ۷۱ء مطابق ۲۲ ھ ۹۰ ھ بوقت ساڑھے دس بجے صبح کتاب ’’ اصحاب الیمین‘‘ کی کتابت مکمل ہوئی۔
وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْن
قارئین کرام سے طالب دعا ہوں اورخداوندکریم سے بحق محمد وآل محمد توفیق
مزید چاہتا ہوں کہ مجھے زیادہ سے زیادہ مذہب حقہ کی خدمت کی ہمت بخشے، آمین
وَمَا تَوْفِیْقِیْ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیّ
الْعَظِیْم
حسین بخش جاڑا