التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

صفات سلبیہ کیا ہیں | Saffat salbia kia hein | learn islamic prayer

صفاتِ سلبیہ خداوند کریم اُن تمام صفات سے پاک و منزّہ ہے جو اسکی ذات ... صفات سلبیہ کیا ہیں | Saffat salbia kia hein | learn islamic prayer

صفات سلبیہ کیا ہیں | Saffat salbia kia hein | learn islamic prayer

صفات سلبیہ کیا ہیں | Saffat salbia kia hein | learn islamic prayer


صفاتِ سلبیہ، خداوند کریم اُن تمام صفات سے پاک و منزّہ ہے جو اسکی ذات کیلئے باعث عیب و نقص ہیں۔۔ ان میں سے متکلمین نے آٹھ کا ذکر کیا جو مشہور ہیں:
۱              خدا کا کوئی شریک نہیں۔

۲             خدا اجزأ سے مرکب نہیں۔

۳             ایک سے دوسری جگہ حرکت نہیں کرتا وہ ہر وقت ہر جگہ حاضر و ناظر ہے۔

۴             خدا کسی شئے میں حلول نہیں کرتا۔

۵             محل حوادث نہیں کہ کبھی بچہ کبھی جوان اور کبھی بوڑھا ہو۔۔۔ کیونکہ یہ ممکن کہ صفات ہیں اور خدا واجب الوجود ہے۔

۶              خدا نظر نہیں آ سکتا نہ دنیا میں نہ آخرت میں۔

۷             خدا کی صفات اسکی ذات سے الگ نہیں بلکہ اس کی عینِ ذات ہیں۔

۸             خدا کی کا محتاج نہیں۔