التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

اعمالِ شبِ عاشور - اعمالِ شبہائے مبارکہ | amal shab-e-ashoor - amal shab haye mubaraka | learn islamic prayer

اعمالِ شبِ عاشور -- اعمالِ شبہائے مبارکہ | amal shab-e-ashoor - amal shab haye mubaraka | learn islamic prayer

یہ رات بہت باعظمت ہے اور حضرت امام حسین ؑ کی شہادت کی رات ہے۔۔اس شب کو امام ؑ اور آپؑ کے انصار نے اعمال و شب بیداری میں گزارا۔
اس شب میں اختصاراً چند اعمال کا تذکرہ ضروری ہے:
--- شب بیداری
--- زیارتِ وارث
--- دشمنانِ امام مظلوم ؑ پر کثرت سے لعنت بھیجنا
--- کثرت سے دورد بر محمد و آل محمد علیہم السلام
--- استغفار و بخشش گناہ
--- سو رکعات نماز نافلہ۔۔۔ دو دو کر کے پڑھی جائیں اور ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد تین بار سورہ توحید ۔۔۔ نوافل سے فراغت کے بعد ستر مرتبہ یہ ذکر پڑھے:
سُبْحَانَ اللّٰہِ وَ الْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلآ اِلٰـہَ اِلَّا اللّٰہُ وَ اللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لا حَوْلَ وَ لا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْم
--- آخر شب میں چار رکعات نماز ۔۔ دو دو کر کے پڑھیں اور ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد ایک مرتبہ آیت الکرسی، سورہ توحید، سورہ فلق، سورہ ناس پڑھیں۔۔۔ نماز کے بعد صلوات کثرت سے پڑھی جائے۔

ایک تبصرہ شائع کریں