التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

نماز ہدیہ والدین -- مستحب نمازیں | nimaz hadya waldaein - mustahab nimazein | learn islamic prayer

نماز ہدیہ والدین (مستحب نمازیں)

فرزند کیلئے مستحب ہے کہ ماں باپ کیلئے نماز پڑھے یہ دو رکعتی نماز ہے پہلی رکعت میں سورہ حمد کے بعد دس مرتبہ پڑھے:
رَبِّ اغْفِرْلِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلْمُوْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابْ
 پھر رکوع و سجود بجالائے اور دوسری رکعت میں سورہ حمد کے بعد دس مرتبہ یہ ذکر پڑھیـ:
 رَبِّ اغْفِرْلِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِمَنْ دَخَلَ بِیْتِیَ مُوْمِنًا وَّ لِلْمُوْمِنِیْنَ وَ الْمُوْمِنَاتْ
 جب رکوع و سجود کے بعد سلام پھیر لے تو کہے: رَبِّ ارْحَمْھُمَاْ کَمَا رَبَّیَانِیْ صَغِیْرًا

ایک تبصرہ شائع کریں