التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

قمردر عقرب -- چوں قمر آید بعقرب ہیچ کاری اندرآن | qamar dar aqrab

قمردر عقرب -- چوں قمر آید بعقرب ہیچ کاری اندرآن | qamar dar aqrab |
قمردر عقرب --  چوں قمر آید بعقرب ہیچ کاری اندرآن | qamar dar aqrab 
قمردر عقرب --  چوں قمر آید بعقرب ہیچ کاری اندرآن | qamar dar aqrab
ہر مہینہ میں اڑھائی دن مختلف تاریخوں میں واقع ہوتا ہے اور نیک کام قمردر عقرب میں نہیں کرنا چاہیے.

چوں قمر آید بعقرب ہیچ کاری اندرآن

چوں نکاح و چوں سفر ہرگز مکن یابی زیاں

اگرچہ قمر در عقرب دریافت کرنے کا شرعی کوئی طریقہ دریافت نہیں ہوتا ماہرین علم نجوم سے سمجھ سکتے ہیں لیکن یہ قاعدہ صحیح پایا گیا ہے کہ ہر عربی مہینہ میں جو ہندی مہینہ شروع ہو اس سے لے کر ہندی مہینوں کو کنوار کے مہینہ تک شمار کیا جائے جس قدر مہینے شمار میں آئیں اتنے عدد کو اڑھائی گنا کر لیا جائے اس کے بعد اڑھائی دن میں قمر در عقرب ہو گا اور ان دنوں میں عربی مہینہ کی جو تاریخیں ہوں گی ان میں قمر در عقرب شمار کیا جائے.

نحس اکبر تاریخیں

ہر ماہ میں ۳ ، ۵ ، ۱۳ ،۱۶ ، ۲۱ ، ۲۴ ، ۲۵ تاریخیں نحس اکبر ہیں جہاں تک ہو سکے ان میں کوئی نیا کام شروع نہ کیا جائے.