التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

نمازِ میت | nimaz mayyat | learn islamic prayer

نمازِ میت | nimaz mayyat | learn islamic prayer
نمازِ میت | nimaz mayyat  | learn islamic prayer
نمازِ میت | nimaz mayyat  | learn islamic prayer
قبلہ رُخ کھڑے ہو کر صرف پانچ تکبیریں بطریق ذیل پڑھے۔۔ اگر جنازہ مرد کا ہو تو میت کی کمر کے مقابل کھڑا ہو اور اگر عورت کا ہو تو میت کے سینے کے برابر کھڑا ہو اور نیت کرے کہ اس میت کی نماز جنازہ پڑھتا ہوں وَاجِبْ قُرْبَۃً اِلٰی اللّٰہِ ۔۔۔ اَللّٰہُ اَکْبَر
اَشْہَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لا شَرِیْکَ لَہٗ وَ اَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَ رَسُوْلُہٗ اَرْسَلَہٗ بِالْحَقِّ بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًام بَیْنَ یَدَیِ السَّاعَۃِ۔
پھر دوسری تکبیر کہہ کر پڑھے:
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّدٍ وَ سَلِّمْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّ ارْحَمْ مُحَمَّدًا وَّ اٰلَ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ وَ سَلَّمْتَ وَ بَارَکْتَ وَ تَرَحَّمْتَ عَلٰی اِبْرَاہِیْمَ وَ اٰلِ اِبْرَاہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔
پھر تیسری تکبیر کہے اور پڑھے:
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِلْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَ الْمُسْلِمَاتِ الْاَحْیَائِ مِنْھُمْ وَ الْاَمْوَاتِ تَابِعِ اللّٰھُمَّ بَیْنَنَا وَ بَیْنَھُمْ بِالْخَیْرَاتِ اِنَّکَ مُجِیْبُ الدَّعْوَاتِ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ۔

چوتھی تکبیر کہے اور اگر میت مرد کی ہے تو پڑھے:
اَللّٰھُمَّ اِنَّ ھٰذَا عَبْدُکَ وَ ابْنُ عَبْدِکَ وَ ابْنُ اَمَتِکَ نَزَلَ بِکَ وَ اَنْتَ خَیْرُ مَنْزُوْلٍ بِہٖ اَللّٰھُمَّ اِنَّا لا نَعْلَمُ مِنْہُ اِلَّا خَیْرًا وَّ اَنْتَ اَعْلَمُ بِہٖ مِنَّا اَللّٰھُمَّ اِنْ کانَ مُحْسِنًا فَزِدْ فِیْ اِحْسَانِہٖ وَ اِنْ کَانَ مُسِیْئًا وَّ مُذْنِبًا فَتَجَاوَزْ عَنْ سَیِّئٰاتِہٖ وَاحْشُرْہُ مَعَ النَّبِیِّ وَ الْاَئِمَّۃِ الطَّیِّبِیْنَ الطَّاہِرِیْنَ الْمَعْصُوْمِیْنَ وَاخْلُفْ عَلٰی اَھْلِہٖ فِی الْغَابِرِیْنَ وَارْحَمْہُ بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔
چوتھی تکبیر کہے اور اگر میت عورت کی ہو تو پڑھے:
اَللّٰھُمَّ اِنَّ ھٰذِہٖ اَمَتُکَ وَ ابْنَتُ عَبْدِکَ وَ ابْنَتُ اَمَتِکَ نَزَلَتْ بِکَ وَ اَنْتَ خَیْرُ مَنْزُوْلٍ بِہٖ اَللّٰھُمَّ اِنَّا لا نَعْلَمُ مِنْہَا اِلَّا خَیْرًا وَّ اَنْتَ اَعْلَمُ بِہَا مِنَّا اَللّٰھُمَّ اِنْ کانَتْ مُحْسِنَۃً فَزِدْ فِیْ اِحْسَانِہَا وَ اِنْ کَانَتْ مُسِیْئَۃً وَّ مُذْنِبَۃً فَتَجَاوَزْ عَنْ سَیِّئٰاتِہَا وَاحْشُرْہَا مَعَ النَّبِیِّ وَ الْاَئِمَّۃِ الطَّیِّبِیْنَ الطَّاہِرِیْنَ الْمَعْصُوْمِیْنَ وَاخْلُفْ عَلٰی اَھْلِہَا فِی الْغَابِرِیْنَ وَارْحَمْہَا بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔
چوتھی تکبیر کہے اور نابالغ لڑکے کیلئے (جو پندرہ برس سے کم کا ہو) پڑھے:
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْہُ لِاَبَوَیْہِ وَ لَنَا سَلَفًا وَّ فَرَطًا وَّ اَجْرًا۔
چوتھی تکبیر کہے اور نابالغ لڑکی کیلئے (جو نوبرس سے کم عمر کی ہو) پڑھے:
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْہَا لِاَبَوَیْہَا وَ لَنَا سَلَفًا وَّ فَرَطًا وَّ اَجْرًا۔
پانچویں تکبیر کہہ کر مومنین و مومنات کی مغفرت کیلئے دُعا مانگے:
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لَنَا وَ ارْحَمْنَا وَ عَافِنَا وَ اعْفُ عَنَّا فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَۃِ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ۔

ایک تبصرہ شائع کریں