التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

رباعی -- آ مجلس شبیر میں آنسو بہا کے دیکھ



آ مجلس شبیر میں آنسو بہا کے دیکھ
آل نبی کے درد پہ خود کو رُلا کے دیکھ
درماں ہیں تیرے درد کا آل نبی ضرور
آنسو کو ان کے درد کا درماں بنا کے دیکھ