ابومخنف سے منقول ہے کہ یہ شخص جرأت وشجاعت میں یگانہ ٔدہرتھا میدان جنگ
میں اس نے خوب دادشجاعت دی اور(۶۴) نام
برآوردہ اشخاص کوتہِ تیغ کیا جب لشکراعدأ نے اس بیشہ شجاعت کے شیر کے مقابلہ میں
بزدلی کا مظاہرہ کیا تو ازراہ مکروفریب ہرطرف سے تیرو تلوار ونیزہ وسنگ بارانی سے
اس پرحملہ آور ہوئے بالآخر ہزاروں کا
مقابلہ ایک تنہا انسان کہا ں تک کرتا؟ گرفتار ہوکرابن سعد کے پیش ہوا تواس
نابکارنے اس کا سرتن سے جداکرنے کا حکم دے دیا۔
معلّٰی بن علی
0 min read