التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

واضح ترکی

0 min read
یہ حارث سلمانی کا غلام تھا نہایت شجاع اور قاری قرآن تھا، جنادہ بن حارث کے ہمراہ خدمت امام ؑ میںپہنچا اورعاشور کے دن پیادہ جہاد کیا جب زمین پر گرا تو استغاثہ کی آواز بلند کی چنانچہ امام حسین ؑ اس کے بالین سر پہنچے واضح آنکھ کھولی اور امام ؑ کے زانوپر اپنا سر دیکھا تو کہنے لگا آج مجھ جیسا خوش نصیب کون ہو سکتا ہے کہ فرزند رسول ؐ کے زانو پر میرا سر ہے۔۔۔ بس راہی ملک بقا ہوا۔