جس نے فاطمہ دختر حسین ؑ کے گوشوارے اُتارے کان زخمی کئے، مختار نے پوچھا
تووہ ہے کہ ظلم کرکے کہتا تھا اگر میں نہ کروں توکوئی اورلے جائے گا؟ پس روتابھی
تھا اورظلم بھی کرتاتھا؟ پس اس کے اعضاکاٹ کر اس کوماراگیا کہ گو شت اترگیا
اورپگھلا ہوا سکّہ اس کے حلق میں ڈال دیا گیا۔
عبداللہ بن معاذ لعنہٗ اللہ
0 min read