التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

عمرو بن خالد صیداوی

0 min read


زیارت ناحیہ میں اس پر سلام وار دہے یہ شخص کوفہ میں مشہور و معروف شریف و مخلص شیعوں میں سے تھا۔۔ حضرت امیر مسلم کی بیعت میں داخل ہوا تھا، جب حضرت مسلم گرفتار ہوئے تو یہ چھپا رہا جب امام حسین ؑ کے قاصد قیس بن مسہّر صیداوی نے آکر خبر دی کہ امام حسین ؑ تشریف لارہے ہیں تو یہ شخص چند ساتھیوں کے ہمراہ خفیہ طور پر امام عالیمقامؑ کی خدمت میں پہنچا اور شرفِ شہادت پا کر راہی ٔ جنت ہوا۔