اس کو صحابیت رسالتمآبؐ کا شرف حاصل تھا اپنے زمانہ میں بڑا شجاع دلیر اور
مرد میدان تھا کئی جنگوں میں جوہر شجاعت دکھا چکا تھا عمروبن سعد کے ہمراہ کربلا
آیا اور جب دیکھا کہ انہوں نے صلح کی تمام شرائط ٹھکرا دی ہیں تو امام حسین ؑ کی
فوج میں شامل ہو گیا اور حملہ اولیٰ میں شرف شہادت پر فائز ہوا۔۔ زیارت ناحیہ میں
اس پر سلام وارد ہے۔
عمرو بن ضبیعہ تمیمی صحابی
0 min read