اس نے کوفہ میں امیر مسلم کی بیعت کی تھی، جب کوفیوں نے بے وفائی کی تو یہ
چھپا رہا۔۔ جب سنا کہ امام حسین ؑ اس طرف تشریف لارہے ہیں تو خفیہ طور پر وہاں سے
نکلا اور امام حسین ؑ کی خدمت میں پہنچا اور روزِ عاشور حملہ اولیٰ میں شہید ہوا۔
حباب بن عامر تمیمی
0 min read