التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

عبداللہ بن علی ؑ بن ابی طالب ؑ

0 min read
یہ حضرت امّ البنین کا لخت جگر ۲۵برس کا نوجوان تھا، شیرکردگار کا شیرفرزند جب گھوڑے پر سوار ہوا اورمیدان کا رُخ کیا توعرصہ کا رزار میں ایک تہلکہ مچ گیا، ’’ریاض الشہادہ‘‘ شیخ محمد حسن قزوینی سے منقول ہے کہ باوجود تشنہ لبی کے اس بہادر نے فوجِ اشقیا میں اپنے باباکی جنگ کی یاد تازہ کی اورایک حملہ میں ایک سوستّر ملاعین کوفی النار کیا اورآخر ہانی بن ثبیت حضرمی کے ہاتھ جام شہادت نوش فرمایا۔