امام عالیمقامؑ نے عالم تنہائی میں آخری اِستغاثہ کے وقت اپنے جن جن صحابہ
کو نام لے کر پکارا ہے ا ن میں سے ایک یہ بھی تھے، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ بھی
سر برآوردہ جانثاروں اور بلند مرتبہ فداکاروں میں سے تھے ورنہ امام پاک ایسے آڑے
وقت میں ان کو مخصوص اصحاب میں شمار نہ فرماتے، لیکن اس کے علاوہ تاریخ ان کے مزید
حالات کا پتہ نہیں دیتی۔
دائود بن طرماح
0 min read