التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

مسلم بن کثیر ازدی صحابی

0 min read
زیارت ناحیہ مقدسہ میں اس پر اسلم بن کثیر ازدی کے نام سے سلام وارد ہے۔۔ لیکن کتب رجال اورصحائف تاریخ میں اس کا نام مسلم بن کثیر وارد ہے، لہذا غالب خیال یہ ہے کہ کاتب کی غلطی سے مسلم کی بجائے اسلم لکھا گیا ہو مروی ہے کہ جنگ جمل میں ایک تیراس کے پاوں میں لگا تھا جس کی وجہ سے وہ لنگڑا ہوگیا تھا اوراسی لئے مسلم بن کثیراعرج کے نام سے مشہور ہے اورعسقلانی سے اس کا صحابی رسول ہونا منقول ہے۔۔ یہ بزرگوار حملہ اولیٰ میں شہید ہوا۔