س کا باپ مسعود مشاہیر شیعانِ علی ؑ میں سے تھا اورنہایت بہادرتھا،
عبدالرحمن اپنے باپ مسعود کے ہمراہ ساتویں محرم کوزمین کربلامیں پہنچااوربروایت
ابن شہرآشوب حملہ اولیٰ میں شہیدہوئے، زیارت ناحیہ مقدسہ میں ان دونوںپرسلام
واردہے۔
عبدالرحمن بن مسعود تمیمی
0 min read