اس کی کوفہ میں رہائش تھی حضرت علی ؑ کے صحابہ میں سے تھا اورآپ ؑ کے
ہمراہ جنگ جمل وصفین میں شریک رہ چکا تھا، کہتے ہیں کہ حجر بن عدی کا ہمنشین تھا
جب حجر گرفتارہو اتویہ کسی طریقہ سے جان بچاکربھاگ نکلا تھا جب زیادواصل جہنم ہوا،
تویہ دوبارہ واپس کوفہ میںآگیا حضرت مسلم بن عقیل کی بیعت میں داخل ہوا جب
امیرمسلم گرفتار ہو گئے تو خفیہ طور پر کوفہ سے نکل کر امام عالیمقام ؑ کی فوج سے
جا ملا اور آپ ؑ کے ہمرکاب رہا۔۔ پس دسویں محرم کو حملہ اولیٰ میں فیض شہادت پاکر
راہی ٔ جنت ہوا۔
عمروبن جندب حضرمی
0 min read