اس کومختار کے پیش کیا گیا مختار
نے پوچھا تووہ ہے کہ قافلہ اسیران اہل بیت کے اونٹوں کومارتاتھا تاکہ تیز دوڑیں
اوراہل بیت کے اسیرگرپڑیں؟ اس نے انکار کیا لیکن مختار نے اس کے ہاتھ پائوں قلم
کرکے دھوپ میں اس کوڈال دیا اوروہ تڑپ تڑپ کرمرگیا۔
سہیل بن حریف خزاعی لعنہٗ اللہ
0 min read