التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

حارث بن بنہان

0 min read
اس کاباپ بنہان حضرت حمزہ کا غلام تھا اورنہایت بہادر ودلاور تھا، حضرت حمزہ کی شہادت کے دو سال بعد بنہان کا انتقال ہوگیا توحارث حضرت امیر ؑ کی غلامی کرتارہا اورآپ ؑ کی شہادت کے بعد امام حسن ؑ کے ہمرکاب رہااوراُن کی شہادت کے بعد امام حسین ؑ کی غلامی کرتارہا۔۔۔ اور روز عاشورا حملہ اولیٰ میں شہید ہوا، اس سے معلوم ہوتاہے کہ اس کو جناب رسالتمآب کا شرفِ دیداربھی حاصل تھا۔