یہ شخص کوفہ کا با شندہ ہے حضرت امیر ؑ کے اصحاب اور ان کے شیعوں میں سے
تھا، جب اس نے سنا کہ حضرت امام حسین ؑ مدینہ سے مکہ پہنچ چکے ہیں تویہ شخص کوفہ
سے آپ ؑ کی ملاقات کیلئے مکہ پہنچا اور پھر کربلا تک ہمرکاب رہا۔۔۔ اوقاتِ نماز
میں آنحضرتؑ کا موذّن بھی تھا، روزِ عاشور اِذن جنگ لے کر جہاد کیا اور ۱۵ یا بروایت ۱۸ ملاعین
کو تہِ تیغ کر کے جام شہادت نوش کیا، بعض
کتب میںہے کہ اس کا غلام (مبارک) بھی اس کے ہمراہ تھا اور دونوں اکٹھے میدا نِ جنگ
میںگئے اور دو نوں نے مل کر جہا دکیا (۱۵۰) ملاعین
کو فی النار کر کے شہید ہو گئے۔
حجاج بن مسروق
1 min read