التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

مُسدّس-- اے حیدرؑ کرار کے میخوارِ ولا جاگ


دشمن نے جھنجھوڑا ہے تجھے بہر خدا جاگ
تو شیر ہے سنتا ہے کیا گیڈر کی صدا جاگ
اے حیدریہ جعفریہ شیعہ ذرا جاگ
مروا نیت کے ابھر ے ہوئے نقش مٹادے
ہر قصر یزیدی کی بنیادوں کو ہلادے