التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

مُسدّس -- حاسد تیری طینت کا مجھے شکوہ نہیں ہے


حاسد تیری طینت کا مجھے شکوہ نہیں ہے
حیدر کی عداوت تیرا پیشہ تو نہیں ہے
بد ظنی و بد گوئی تیرا شیوہ نہیں ہے
معیار ولادت کوئی پوشیدہ نہیں ہے
حیدر کی وِلا صاف امانت کا اثر ہے
اور بغض علی ؑ ماں کی خیانت کا ثمر ہے