التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

مُسدّس -- اے مصطفی ؐ و زہراؑ وحیدر کا لہو سوچ


اے مصطفی ؐ و  زہراؑ  وحیدر  کا لہو سوچ
للکارتا ہے اب تجھے حیدر کا عدو سوچ
پی موج مودت کا چھلکتا سا سبو سوچ
گر بارہ اماموںکا پرستار ہے تو سوچ
مومن ہے تو شبیر ؑ کے اکبر ؑ کے قدم چل
میدان میں نکل چوم کے غازی ؑ کا علم چل