التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

عبداللہ بن حارث صحابی

0 min read
اس کو صحبتِ رسولؐ کاشرف حاصل تھا اورواقعہ صفین میں حضرت امیر ؑ کے ہمرکاب رہا، کوفہ میںحضرت مسلم کے لئے لوگوں سے بیعت لیا کرتاتھا اورحضرت مسلم کی شہادت کے بعد ابن زیاد کے دربار میں گرفتار ہوکر پیش ہوا اوراس ملعون نے اس کو قتل کرنے کا حکم دے دیا۔۔۔۔ اورمامقانی سے منقول ہے کہ یہ شہدائے کربلامیں داخل ہے، چنانچہ زیارت ناحیہ مقدسہ میں اس پر بھی سلام وارد ہے۔