اس کو مختار کے سامنے لایا گیا تو اس نے پوچھا تو وہ ملعون ہے جو راہ شام
میں مظلوم ؑ کے سر کو نیزہ پر سوار کرتا تھا؟ اور زینب عالیہ کی پشت پر تازیانہ
بھی مارتا تھا؟ تو اس نے انکار کیا پس مختار نے اس کا بند بند جدا کر کے اس کو
واصل جہنم کیا (مخزن البُکا مجلس۱۲)
عبداللہ عقبہ لعنہٗ اللہ
0 min read