ابن آشوب سے مروی ہے کہ حضرت ابوالفضل العباس ؑ کا ایک فرزند محمد نامی
تھا جو واقعہ کربلامیں شہید ہوا، محمد کے علاوہ حضر ت ابوالفضل العباس ؑ کے
چارلڑکے بیان کئے گئے ہیں:
عبیداللہ ، فضل
، حسن ، قاسم
آپ ؑ کی ایک لڑکی بھی ہے جس کا نام معلوم نہیں ہو سکا اورحضرت عباس ؑ کی
اولاد کا سلسلہ عبیداللہ کی صلب سے ہے۔