اس کی کنیت ابوعمر تھی اور قبیلہ ہمدان سے تھا۔۔۔’’ استیعاب و دیگر کتب‘‘
میں ہے کہ اس کا باپ صحابی رسول تھا اور ’’اصابہ‘‘ سے منقول ہے کہ عریب کا بیٹا
بھی رسول کی صحبت کا شرف رکھتا ہے جو میدانِ کربلا میں امام حسین ؑ کے ہمرکاب شہید
ہوا، ’’رجال مامقانی‘‘ سے منقول ہے کہ یہ شخص پرہیزگار، شجاع، تہجد گزار اور کثرت
عبادت میں شہرت رکھتا تھا۔
زیاد بن عریب صحابی
0 min read