’’اصابہ‘‘
سے منقول ہے کہ یہ شخص حضرت امیر ؑ کا غلام تھا کوفہ میں حضرت امیر ؑ کی طرف سے
پولیس کا افسر مقرر تھا اور پھر آپ ؑ نے اس کو آذربائیجان کا والی مقرر کیا تھا،
اس کو جناب رسالتمآب کی صحابیت کا شرف بھی حاصل تھا، حضرت امیر ؑ کے بعد امام حسن
ؑ کی خدمت میں رہا اور بعد میں امام حسین ؑ کے ہمرکاب رہا اور بروایت مناقب روز
عاشور حملہ اولیٰ میں شہید ہوا۔
سعد بن حارث صحابی مولیٰ امیرالمومنین ؑ
0 min read