یہ شخص ایام صلح میں امام ؑ کی خدمت میں پہنچ چکا تھا اور حملہ اولیٰ میں
جنگ کر کے زخمی ہو گیا تھا اُس کو اسیر کر کے عمرسعد کے پاس لے گئے۔۔ اس نے قتل
کرنا چاہا لیکن اس کے ہم قبیلہ لوگوں نے سفارش کی پھر ان کے پاس رہ کر انہی زخموں
کی وجہ سے چھٹے ماہ میں اس کی وفات واقع ہوئی۔۔۔ زیارت ناحیہ مقدسہ میں اس پر سلام
وارد ہے۔
سوار بن منعم ہمدانی
0 min read