زیارت رجبیہ میں عبد اللہ بن امیرالمومنین ؑپر سلا م وارد ہے اور کہا جاتا
ہے کہ یہ وہی ہیں جن کی کنیت ابو بکر تھی۔۔۔ لیکن زیارت مذکورہ میں عبد اللہ کے
بعد ابو بکر بن امیر المومنین ؑ پر بھی علیحدہ سلام وارد ہے اور بعض کہتے ہیں کہ
ابو بکر کا نام محمد تھا۔۔۔ واللہ اعلم
عبید اللہ بن امیرالمومنین ؑ
0 min read