التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

عمارہ بن صلخب ازدی

0 min read
شیعانِ کوفہ میں نہایت معروف ومشہور آدمی تھا، حضرت مسلم کی گرفتاری کے وقت محمد بن اشعث نے بنی عمارہ کے محلہ میں چکر لگایا توعمارہ بن صلخب ہتھیار لگا کر گھر سے نکل رہاتھا، چنانچہ اس کو فوراً گرفتار کرکے ابن زیاد کے پیش کیا گیااور اس ملعون کے حکم سے اس کو قید خانہ میں بھیج دیا گیا، جب حضرت مسلم کو شہید کر دیا گیا تو اس کی باری آئی پس ابن زیاد نے اس کے قتل کا حکم دیا اور یہ شہید ہوگیا۔