زیارت ناحیہ و رجبیہ میں ان پر سلام وارد ہے ۔۔۔ حضرت امیر ؑ کے خاص شیعوں
میں سے تھے، جنگ صفین میں قبیلہ کندہ و ازدہ کا علَم ان کے ہاتھ میں تھا، جب امام
حسین ؑ کی تشریف آوری کی ان کو اطلاع ہوئی تو حر ّ کے لشکر کے پہنچنے سے پہلے بطن
الرمہ میں امام پاک سے جا ملے اور آخر تک وفادار رہے۔۔۔ روز عاشورہ حملہ اولیٰ
میں شرف شہادت حاصل کیا۔
جندب بن حجیر
0 min read