التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

بجدل بن سلیم لعنہٗ اللہ

0 min read
اس ملعون نے انگوٹھی کے لالچ میں امام مظلوم ؑ کی انگلی کو شہید کیاتھا، جب گرفتار ہو کر مختار کے سامنے پیش کیا گیا اور اس کے ظلم کی نوعیت بیان کی گئی تو مختار بہت رویا، پس اس کی انگلیوں کو اور پھر ہاتھ پائوں کو قطع کرنے کا حکم دیا اور اسی عذاب سے ہی واصل جہنم ہوا۔