جب امام حسین ؑ مقام جہنیہ پر پہنچے تھے جو مدینہ کے قریب ہے اور وہاں
کجھور کے باغات بکثرت ہیں اور یہ وادی ’’وادیٔ صفرأ‘‘ کہلاتی ہے اور کافی ذرخیز
جگہ ہے اور وہاں کہ ملکیت قبیلہ جہنیہ اور بنی فہد کی تھی، پس یہ عباد وہاں سے
امام ؑ کے ساتھ ہو گیا تھا اور جب منزل زبالہ پر مسلم بن عقیل کی موت کی خبر پہنچی
تو کافی دیہاتی عرب آپ ؑ کو چھوڑ کر بھاگ گئے تھے لیکن یہ آخر تک ساتھ رہا اور
روز عاشور حملہ اولیٰ میں شہید ہوا۔
عباد بن مہاجر جہنی
جب امام حسین ؑ مقام جہنیہ پر پہنچے تھے جو مدینہ کے قریب ہے اور وہاں کجھور کے باغات بکثرت ہیں اور یہ وادی ’’وادیٔ صفرأ‘‘ کہلاتی ہے اور کافی ذرخیز جگہ
0 min read