التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

استمناء

استمناء

استمناء

(یعنی ہر وہ فعل جس سے بوجہ شہوت منی نکل آئے ) ایک شخص نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے دریافت کیا کہ اگر کوئی کسی حیوان سے بد فعلی کرے یا اپنے آلہ کو رگڑے ؟ آپ نے فرمایا ہر وہ فعل جس سے منی نکل آئے یہ یا اس جیسا کوئی اور ہو سب زنا ہے ایک حدیث میں حضرت رسالتمابؐ نے اس شخص کو ملعون قرار دیا ہے جو حیوانات سے بد فعلی کرے

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا تین قسم کے لوگوں کو خدا اپنی نظر رحمت تزکیہ اور کلام سے محروم رکھے گا (1) جو اپنے سفید بالوں کو جڑ سے اکھیڑے (2)وہ جو اپنے ہاتھ کے ساتھ زنا کرے (3) وہ جو مفعول ہو

ایک تبصرہ شائع کریں