التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

چھ قسمیں اور چھ عیوب

چھ قسمیں اور چھ عیوب

چھ قسمیں اور چھ عیوب 

حضرت امیر المومنین  علیہ السلام  سے منقول ہے کہ خدا وند کریم چھ قسم کے لوگوں کو چھ قسم کے گناہوں کی وجہ سے عذاب دے گا (1) عربوں کو تعصب کی وجہ سے (2) زمینداروں کو تکبر کو وجہ سے (3) امراء کو ظلم کی وجہ سے (4) فقہاء کو حسد کی وجہ سے (5) تاجروں کو خیانت کی وجہ سے (6) دیہاتیوں کو جہالت کی وجہ سے

ایک تبصرہ شائع کریں