التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

عالم برزخ

عالم برزخ

عالم برزخ

بروایت کافی حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام  سے عمر بن یزید نےسوال کیاکہ حضور میں نے آپ سے سنا ہے کہ ہمارے شیعہ جنت میں جائیں گے آپ نے فرمایامیں نے سچ کہاہے خداکی قسم وہجنت میں جائیں گے راوی نے عرض کی کہ گناہان کبیرہ کاکیا بنے گا ؟ تو آپ نے فرمای ابروز محشر نبی وعلیؑ کی سفارش  سے مومن کا انجام جنت ہوگا البتہ مومنوں کے لئےبرزخ کےعذاب کا خطرہ تو ہے راوی نے پوچھا کہ برزخ کیاچیز ہے  تو آپ نے فرمایاقبر میں وقت موت سے لیکر حشر ونشر کے حساب کےزمانہ تک

ایک تبصرہ شائع کریں