التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

قسیم الجنتہ والنار علی ہے

قسیم الجنتہ والنار علی ہے

 قسیم الجنتہ والنار علی ہے

  علمائے السلام نے بلااستشنا  اس حدیث کو حضرت پیغمبؐر  سے نقل کیاہے کہ جنت ونار کا قسیم علؑی  بن ابیطالت  علیہالسلام ہے چنانچہ حضرت امام شافعی کی طرف منسوب ہے علی حبہ  جنۃ امام الانس  والجنۃ  وصی المصطفے حقا قسیم النار والجنۃ یعنی علؑی  کی محبت  جہنم کی ڈھال  ہے  وہجن وانس کا امام حضرت محمؑد کا وصی اور جنت ونار کا قسیم ہے

ایک تبصرہ شائع کریں