التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

اعمالنامہ

اعمالنامہ

اعمالنامہ

بروز محشر ہر شخص کا اعمالنامہ بطور گواہی وتصدیق کے اس کو دیاجائیگا  اور انسان دیکھ کر حیرانہوگاکہ اس میں کوئی چھوٹی سےچھوٹ نیکی  یابرائی بھی نظر انداز نہیں کی گئی اور سخت تاریکی یاتنہائی کے مقام پرکی گئی نیکی یابرائی کا بھی اس میں اندراج  ہوگا پس جن لوگوں کو اعمالنانے بائیں ہاتھ میں ملیں گے وہ انکی کامیابی کی نشانی ہوگی پس  وہ جنت کی طرف جائیں اور جن کواعمال نامے بائیں ہاتھ میں ملیں گے  یہ انکیناکامی کی دلیل ہوگی  اور وہجہنم میں داخل ہوں گے  اور مروی ہے کہ مومن کے اعمالنامے  کےسرانامے پر ولاء وعلؑی بن ابی طالب تحریر ہوگی  اور لوگوں کا بلاوا اپنے اپنے  امام کے نام  سے ہوگا چنانچہ جو امت جس امام کیپیرو کار تھی  وہ اس کے پیچھے  اور اسکے نام سے محشور ہوگی

ایک تبصرہ شائع کریں