التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

عرب اور تعصب

عرب اور تعصب

عرب اور تعصب

یہ ضروری نہیں ہے کہ ہر عرب میں تعصب ہو اور یہ مقصد بھی نہیں کہ صرف عربوں کا تعصب ہی موجب گناہ ہے بلکہ مقصد یہ ہے کہ تعصب ایک روحانی موذی مرض ہے وہ جس انسان میں پایا جائے برا ہے خواہ عرب ہو یا غیر عرب ہو اور جس طرح ممکن ہے کہ عرب ہو اور تعصب سے پاک ہو اسی طرح ہو سکتا ہے کہ غیر عرب ہو اور تعصب کے مرض کا شکار ہو ۔

 

ایک تبصرہ شائع کریں