التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

فرائض سے کوتاہی

فرائض سے کوتاہی

فرائض سے کوتاہی

انسان پر عائدہ شدہ فطری ذمہ داریوں کے علاوہ کچھ ذمہ داریاں معاشرہ کی طرف سے بھی اس پر عائد ہوتی ہیں اور ان ذمہ داریوں کو نبھانا انسان کی معاشرتی زندگی کے اہم فرائض میں سے ہے اور معاشرتی تمدنی زندگی کے توازن کو قائم رکھنے کے لئے حکام اور عوام کے درمیان یا سلاطین و رعایا کے درمیان تقسیم کار کے طور پر جن فرائض کو تقسیم کیا گیا ہے ان سے عہدہ برا ہونا ہر فرد کے لئے ضروری ہے اور اسی کو امن و امان اور سکون و اطمینان کی فضا کی درستی اور قیام کے لئے بنیاد ی حیثیت حاصل ہے اور فرائض سے غلفت شعاری ہی بد امنی و بے چینی کی سنگ بنیاد ہے۔

  

ایک تبصرہ شائع کریں