التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

فشار قبر

فشار قبر

فشار قبر

پہلے ایک روایت میں گذر چکا ہے کہ مومن کےلئے  فشار قبر نہیں ہوگا لیکن دوسری روایات میں ہے کہ معصوم نے فرمایا بہت کم لوگ ہوں گے جو فشار قبر سے بچ سکیں گے اور حضرت سعد بن معاذصحابی  رسؐول  کے متعلق وارد ہے کہ حضؐور نے خود اس کی نماز جنازہ پڑھی اور ستر ہزار ملائکہ نے اس کی تشییع  میں شمولیت کی حضرت پیغمبر نے آسمان کی طرف سر بلند  کیا اور پھر فرمایا سعد جیسے انسان کیلئے بھی فشار قبر ہے اور فرمایایہ اسلئے ہے کہ گھریلو معاملات میں اپنی اہل کےساتھ اچھے اخلاق سے پیش نہ آتاتھا

ایک تبصرہ شائع کریں