التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

امام غائب

ہمارا عقیدہ ہے کہ پیغمبر کا آخری جانشین بارہواں امام حضرت مہدی علیہ السلام غائب ہیں اور طویل غیبت کے بعد اللہ کے امر سے ایک دن ظہور فرمائیں گے ۔۔۔

ہمارا عقیدہ ہے کہ پیغمبر کا آخری  جانشین بارہواں امام حضرت مہدی علیہ السلام  غائب ہیں اور طویل غیبت کے بعد  اللہ کے امر سے ایک دن ظہور فرمائیں گے  اور حضرت عیسیٰ  علیہ السلام  چرچ چہارم سےاتر کر انکی بیعت کرکے انکی اقتدا میں نماز پڑھیں گے انکی حکومت پوری روئے زمین  پر ہوگی اور زمین کو امن وسکون اور عدل وانصاف سے پرکریں گے جس طرح کہ جور وظلم سے پر ہوچکی ہوگی اور قرآن مجید  میں اللہ کا وعدہ ہے  ان ارضی یرثھا عبادی الصالحون  (یعنی میری زمین کےوارثمیرے صالح بندے ہونگے )

ایک تبصرہ شائع کریں